بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلممیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلممیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلمان کا شہدہ رب علامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلمپاہا یاسین اور مزمل شاہ مدینہ احمد مرسلشاہ فی غناف غیر روز جزامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلمرحمت عالم بن کر آیادونوں جہاں پر اس کا سایاوہ امہ حبوبِ رب علامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلمدونوں عالم صدقہ جن کاصبح و شام ہے چرچہ ان کاورد ملائک صل علیہمیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلمعرش پہ آنے جانے والےرحمت عالم حق کی اجالےوہ امہ حبوبِ رب علامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلمان کے کرم کی بات ہے عاصیرب کا کرم اور دنیا راضیوہ امہ حبوبِ رب علامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلممیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم