بس میرا ماہی صلی اللہمیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہان کا شہدہ رب اولامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہتاہا یاسی اور مزمل شاہ مدینہ احمد مرسلشاہ پہ نہ پہ روز جزامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہرحمت اعلم بن کر آیا دونوں جہاں پر ان کا سایاوہ محبوب رب اولامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہدونوں عالم صدقہ جن کا صبح و شام ہے چرچہ ان کاورد ملائک صلی اللہمیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہعرش پہ آنے جانے والے رحمت اعلم دل کے اجالےوہ محبوب رب اولامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہنور سراپہ عظمت والا نوری چہرہ رحمت والاوہ ہے نور رب اولامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہان کے کرم کی بات ہے آسی رب کا کرم اور دنیا رازیوہ محبوب رب اولامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہمیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہان کا شہدار رب اولامیں کچھ بھی نہیںبس میرا ماہی صلی اللہ