بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بُلائیں گےبڑی امید ہے سرکار قدموں میں بُلائیں گےقرم کی جب نظر ہوگی مدینہ ہم بھی جائیں گےقرم کی جب نظر ہوگی مدینہ ہم بھی جائیں گےقسم اللہ کی ہوگا وہ منظر دید کے قابلقسم اللہ کی ہوگا وہ منظر دید کے قابلقیامت میں رسول اللہ جب تشریف لائیں گےقیامت میں رسول اللہ جب تشریف لائیں گےکبھی تو اس طرف وہ پہ کرے تنویر آئیں گےکبھی تو اس طرف وہ پہ کرے تنویر آئیں گےکبھی تو اپنے دل کی تشنگی ہم بھی بُجھائیں گےکبھی تو اپنے دل کی تشنگی ہم بھی بُجھائیں گےبڑی امید ہے سرکار قدموں میں بُلائیں گےاگر جانا مدینہ میں ہوا ہم غم کے ماروں کااگر جانا مدینہ میں ہوا ہم غم کے ماروں کامکینِ گُمبَدِ خَزْرَا کوحالِ دل سُنائیں گےمکینِ گُمبَدِ خَزْرَا کوحالِ دل سُنائیں گےاگر جانا مدینہ میں ہوا ہم غم کے ماروں کامکینِ گُمبَدِ خَزْرَا کوحالِ دل سُنائیں گےقرم کی جب نظر ہوگی مدینہ ہم بھی جائیں گےقسم اللہ کی ہوگا وہ منظر دید کے قابل قیامت میںرسول اللہ جب تشریف لائیں گےقیامت میں رسول اللہ جب تشریف لائیں گےبڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گےقرم کی جب نظر ہوگی مدینہ ہم بھی جائیں گے