Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
بن کے ہم تیرے سوالی آئے ہیں
آنسوں کی لے کے ڈالی آئے ہیں
تو اسے بھر دے دھرے مقصود سے
تو اسے بھر دے دھرے مقصود سے
دامنے دل لے کے خالی آئے ہیں
دامنے دل لے کے خالی آئے ہیں
دامنے دل لے کے خالی آئے ہیں
تو ہمیں رنگ حقیقت سے نواز
تو ہمیں رنگ حقیقت سے نواز
صورت نقش خیالی آئے ہیں
صورت نقش خیالی آئے ہیں
ہر لبے تارے گریباں پر لیے
سر گزشتے خستہالی آئے ہیں
سر گزشتے خستہالی آئے ہیں
حسرت دیدار آنکھوں میں لیے
چومنے روزے کی جالی آئے ہیں
چومنے روزے کی جالی آئے ہیں
تیری ہستی کیا ہے
اس در پر تو فیر
تیری ہستی کیا ہے
اس در پر تو فیر
رومیوں جامیوں حالی آئے ہیں
بن کے ہم تیرے سوالی آئے ہیں
آنسوں کی لے کے ڈالی آئے ہیں
آنسوں کی لے کے ڈالی آئے ہیں
بن کے ہم تیرے سوالی آئے ہیں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật