Nhạc sĩ: shahbaz qamar fareedi
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
بن کر فقیر جاؤ سرکار کی گلی میں
دل کی مراد پاؤ سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ سرکار کی گلی میں
ایسا قریب کوئی تجھ کو نہ پھر ملے گا
بیٹھے نہ خواہ گداو سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں
دل کی مراد پاؤ سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ سرکار کی گلی میں
سنتا نہیں تمہاری کوئی اگر کہانی
دل کھول کر سناؤ سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ سرکار کی گلی میں
جنت میں رہنے والی ہوراں سے کوئی کہہ دے
اک تم بھی گھر بناؤ سرکار کی گلی میں
اک تم بھی گھر بناؤ سرکار کی گلی میں
سرکار کی گلی میں بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں دل کی مراد پاؤ
سرکار کی گلی میں جیسا بھی زخم ہوگا
اچھا ضرور ہوگا
جیسا بھی زخم ہوگا
اچھا ضرور ہوگا
خاک شفا لگاؤ
سرکار کی گلی میں بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں دل کی مراد پاؤ
سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں
میں سو گیا ہوں شاید
خوابوں میں ہی وہ آئے
میں سو گیا ہوں شاید
خوابوں میں ہی وہ آئے
مجھ کو نہ تم جگاؤ
سرکار کی گلی میں بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں
میں دل کی مراد پاؤ
سرکار کی گلی میں
آنے کو آ گئے ہیں
گھر پر ضرور لیکن
آنے کو آ گئے ہیں
گھر پر ضرور لیکن
دل اپنا رہ گیا ہے
سرکار کی گلی میں بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں
جنت
یہ آخر شر
مر کر بھی میری محیط
ناصر یہی کرے
مر کر بھی میری محیط
ناصر یہی کرے
تربت میری بناو
سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں
دل کی مراد پاؤ
سرکار کی گلی میں
دل کی مراد پاؤ
سرکار کی گلی میں
سرکار کی گلی میں
بن کر فقیر جاؤ
سرکار کی گلی میں
دل کی مراد پاؤ
سرکار کی گلی میں
سرکار کی گلی میں
سرکار کی گلی میں