حُسین
بچایا دین ہے جس نے وہی حُسین ہے میرا
بچایا دین ہے جس نے وہی حُسین ہے میرا
سُنایا نیزے پہ قرآن وہی حُسین ہے میرا
بچایا دین ہے جس نے وہی حُسین ہے میرا
جھکانا ظلم کے آگے ستم بھی سارے سینے
جھکانا ظلم کے آگے ستم بھی سارے سینے
لُٹا کے سارا گھرانا جو حق کی بات کہے
جو حق کی بات کہے
مثال جس کی ملے نا وہی حُسین ہے
مینا
بچایا دین ہے جس نے وہی حُسین ہے میرا
خدا کو رازی کیا خود بھی خدا پہ رازی ہے
خدا کو رازی کیا خود بھی خدا پہ رازی ہے
نمازی کیا خود بھی خدا پہ رازی ہے
ابھی ہے سجدے میں دیکھو یہ وہ نمازی ہے
یہ وہ نمازی ہے
نماز چھوڑی نہ جس نے وہی حسین ہے میرا
بچایا دین ہے جس نے وہی حسین ہے میرا
وہی تو پیارا نواصا تھا نبی ہمارے کا
وہی تو پیارا نواصا تھا نبی ہمارے کا
نبی ہمارے کا آیا بھی کچھ نہ کیا قاتل نے
نبی کے پیارے کا
چوما تھا جس کو محمد نے وہی حسین ہے میرا
چوما تھا جس کو محمد نے وہی حسین ہے میرا
بچایا دین ہے جس نے وہی حسین ہے میرا
نہیں حسین تھا پیاسا تیرستا پانی رہا
نہیں حسین تھا پیاسا تیرستا پانی رہا
نہیں حسین تھا پیاسا تیرستا پانی رہا
لبِ حسین کو چھوئے تڑپتا پانی رہا
تڑپتا پانی رہا
سکون ہوں جس کے ذکر سے وہی حسین ہے میرا
سکون ہوں جس کے ذکر سے وہی حسین ہے میرا
ذکر سے وہی حسین ہے میرا
بچایا دین ہے جس نے وہی حسین ہے میرا
بچایا دین ہے جس نے وہی حسین ہے میرا
سنایا نیزے پہ قرآن وہی حسین ہے میرا
بچایا دین ہے جس نے وہی حسین ہے میرا
وہی حسین ہے میرا
وہی حسین ہے میرا
مجھے میرا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật