Nhạc sĩ: hafiz tahir qadri
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
یا امیر المؤمنی
یا امیر المؤمنی
یا امیر المؤمنی
یا امیر المؤمنی
اس قدر عالی رتبہ حضرتِ عثمان کا
ہے نبی کے لب پہ چرچا حضرتِ عثمان کا
کس قدر عالی رتبہ حضرتِ عثمان کا
ہے نبی کے لب پہ چرچا حضرتِ عثمان کا
با غیاء و با غفا حضرتِ عثمان
با غیاء و با غفا حضرتِ عثمان
مصطفیٰ بھی خود حیاء فرماتے تے عثمان سے
اللہ اللہ وہ تھا تقوی حضرتِ عثمان کا
با غیاء و با غفا حضرتِ عثمان
آپ ہے ایسے صخی جس کا نہیں کوئی جواب
ہے گھران جود والا حضرتِ عثمان کا
وہ صحابی اور خلیفہ ہے رسول اللہ کے
اس لیے لب پر ہے نغمہ حضرتِ عثمان کا
یا امیر اللہ مریم یا امیر اسلام کا
یا امیر اللہ مریم یا امیر اسلام کا
با غیاء و با غفا حضرتِ عثمان
با غیاء و با غفا حضرتِ عثمان
حضرتِ مولا
علیؑ بھی کرتے تے ان کا عدب
اس قدر پیارا تھا عثمان حضرتِ عثمان کا
با غیاء و با غفا حضرتِ عثمان
ایک مدت سے میرے سینے میں ہے یہ عارض
یا خدا دیکھو میں جلوہ حضرتِ عثمان کا
آسمان کے سینے میں جیسے چمکتا چاند ہے
اس طرح چمکے ہیں روزہ حضرتِ عثمان کا
یا غنی یا غنی حضرتِ عثمان کا
ہے نبی کے لب پہ چرچا حضرتِ عثمان کا
با غیاء و با غفا حضرتِ عثمان
ان کا دشمن دونو عالم میں زلیل و خار ہو
اور عزت پائے شہدہ حضرتِ عثمان کا
با غیاء و با غفا حضرتِ عثمان
حشر میں
آسم شفاعت پاؤگے سرکار کی
تم لگاتے جاؤ نارا حضرتِ عثمان کا
یا بیرہ محمدی
یا بیرہ محمدی
با
غیاء و با غفا
حضرتِ عثمان
یا بیرہ المؤمنی یا بیرہ المؤمنی
مصطفیٰ کی جان ہے عثمان ہے
دین کی پہچان ہے عثمان ہے
Đang Cập Nhật