یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ مولا حسینؑ
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
چراغے تھی نہیں دائیں حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
عرض سماں سے اولا ہے مرسل سے بھی یہ افضل ہے
پرمان مصطفیؐ کا ہے میرا یہ لال اکمل ہے
جبھی روحیں عبادت حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
موسیؑ نے تور پہ جس کو کالک کی طرح پایا ہے
عیسیؑ کو جس نے سولیؑ پہ نادِ علیؑ پڑھایا ہے
خدا کی ہے ضرورت حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
ہر ماتمی نمازی ہے دنیا کو یہ بتلا دو
سنجیر لے کے ہاتھوں میں سب فتوہ کو بھی ٹھکرا دو
ماتمی دل کی مال حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
کیسے ہمیں مٹاؤگے ہم تم سے مٹنا پائیں گے
عباسؑ کا علم دونوں عالم میں ہم لگائیں گے
ہماری تو حفاظت حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
ان کے کے بلت آمد نے ہر ماتمی بنایا ہے
کھا کے شفا کے زیور سے ہم کو یوں بھی سجایا ہے
ہماری وجہ ہے حلقت حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
اسلام کو پناہ دے کر توہید کو بچایا ہے
تلواروں کے حصائے میں سجدہ بھی کر دکھایا ہے
لبے پر آتی لعبت حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
ماں بہنے اور بیٹی کی پہچانے کر دکھائی ہے
عزت حلال رشتوں کی مقتل میں کر دکھائی ہے
ہر انسان پر عنایت حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
محسن ولا کے دشمن کو ایک بات یہ بھی سمجھا دو
اسمِ علی تشہد میں واجب ہے سب کو لکھوا دو
علی مولا کی ولایت حسینؑ ہے
عزاداروں کی جنت حسینؑ ہے
عزت حلال رشتوں کی مقتل میں کر دکھائی ہے
ہر انسان پر عنایت حسینؑ ہے