اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں
کونین میں تم سا کوئی نہیں
تیرے سوا
اے نور مجسم تیرے سوا
محبوب خدا کا کوئی نہیں
کوئی نہیں اے ختم رسل
مکی مدنی کونین میں تم سا
کوئی نہیں
اے ختم رسل
او ساف تو سب نے پائے ہیں
جناب عیسیٰ تک
آدم سے جناب
عیسیٰ تک سرکار کے جیسا کوئی نہیں
کوئی نہیں اے ختم رسل
مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں
یہ شان تمہاری ہے آقا
تم عرش بری پر پہنچے ہو
زیشان نبی ہیں سب
لیکن میراج کا
دولہ کوئی نہیں
مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں کوئی نہیں اے ختم رسل
دل کس کو دکھائے چیر کے ہم عیسیٰ کا مداوا کون کرے
دکھیوں کا
مسیحہ کوئی نہیں
دکھیوں کا
مسیحہ کوئی نہیں
کوئی نہیں اے ختم
رسل
مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں
اے ختم رسل ہو جائے اگر ایک چشم کرم
محشر میں فنا کی علاج رہے
بخشش کا
وسیلہ کوئی نہیں
کوئی نہیں اے ختم
رسل
مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں
کوئی نہیں اے ختم
رسل
مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں
کوئی نہیں اے ختم رسل
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật