اے چاند کربلا کےتُو نے تو دیکھے ہوں گےاُترے تھے اس زمین پرعرشِ بری کے تارےاے چانداے چاند جلوہ گئی ہےحاشم کا چاند یہاں پرخیرات روشنی کیلے لی جیوہرکھیو یہاں سےاے چانداے چاند اس زمین پررکھیو ہمیشہ تھندکسوتے جو ہے یہاں پرزہرا کے ہے یہ پیارےاے چاندحُر اور حبیب جیسےجاواز اور احبامارے گئے یہی پربے دردیوں ستم سےاے چاندپامال ہو رہی تھیقاسم کی لائےعاشرن میںعباس اور سرورچنتے تھے ان کے ٹکڑےاے چاندبازو کٹے یہی پرعباس با وفا کےاذنِ وغا نہ پایاپانیوںبھی لا نہ پائےاے چانداس سر زمین پر گزراسرور پر یہ بھی صدمہسینے پر خائی برچیہمشاق لے مصطفیٰ نےاے چانداس بن میں کی بچیبابا کو ڈھونڈتی تھیبکھرے ہوئے پڑے تھےجب سر بُدی دلاشےپھر یہ بھی تم نے دیکھاوہ غم رسیدہ بچیسینے پر سوڑیرہی تھیبے سر پدر سے لپٹیاے چاندکربلا کے