Nhạc sĩ: C. Ramchandra, Various
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
ارمان لٹے دل ٹوٹ گیاارمان لٹے دل ٹوٹ گیادکھ درد کے ساتھی چھوٹ گئےارمان لٹے دل ٹوٹ گیااے موت سہارا دے آ کراب سارے سہارے ٹوٹ گئےارمان لٹے دل ٹوٹ گیاافسوس کے دل کی کلیافسوس کے میرے دل کی کلیکھلنے ہی سے پہلے سوکھ گئیکچھ تیز ہوا کے جھوکے تھےجو ساری بہاریں لوٹ گئےارمان لٹے دل ٹوٹ گیاجب دل نے کسی کو پیار کیادنیا نے کچھ ایسا وار کیادنیا نے کچھ ایسا وار کیامجھ جیسے بہت سے آئینےکچھ توڑ دیےکچھ ساری بہاریں لوٹ گئےچھوٹ گئے ارمان لٹے دل ٹوٹ گیاجینے کی ذرا بھی آس نہیںجینے کی ذرا بھی آس نہیںاب کچھ بھی ہمارے پاس نہیںجو دل سے لگا کر رکھے تھےوہ سالے بھی اب پھوٹ گئےارمان لٹے دل ٹوٹ گیاارمان لٹے دل ٹوٹ گیاسکھ درد کے ساتھی چھوٹ گئےارمان لٹے دل ٹوٹ گیاجینے کی ذرا بھی آس نہیں