یا اللہ یا رحمہ
یا اللہ یا رحمہ
اپنے سجدوں پہ یقین دے ہم کو
اپنے رحمت سی زمین دے ہم کو
کر دے کچھ ایسا کرم
کہ بدل جائیں پھر ہم
ہم تیرے ہو کے رہیں
تیرے رستے پہ چلیں یا اللہ یا رحمہ
تیری رحمت کے طلبگار ہے ہم
یہ وجہ ہے کہ گناہگار ہے ہم
ہاں گناہگار ہے ہم
ہاں شیعہکار ہے ہم
تو ہے رحمان و رحیم
تو ہے غفار و کریم یا اللہ یا رحمہ
اپنے سجدوں پہ یقین دے ہم کو
اپنے رحمت سی زمین دے ہم کو
کر دے کچھ ایسا کرم
کہ بدل جائیں پھر ہم
ہم تیرے ہو کے رہیں
تیرے رستے پہ چلیں یا اللہ یا رحمہ
بات بن بن کے بگڑ جاتی ہے
ساری دنیا ہمیں ٹھکراتی ہے
منتشر کیوں ہیں
ڈم گاتے ہیں قدر
جوشِ رحمت تو دکھا
آنسو دیتے ہیں صدا
یا اللہ یا رحمہ
اپنے سجدوں پہ یقین دے ہم کو
اپنے رحمت سی زمین دے ہم کو
کر دے کچھ ایسا کرم
کہ بدل جائیں پھر ہم
ہم تیرے ہو کے رہیں
تیرے رستے پہ چلیں یا اللہ یا رحمہ