اللہ اللہ نبی کا گھرانایہ گھرانا وراء الوراء ہےاس میں حسنین ہے پاتما ہےاس گھرانے میں مشکل کوشا ہےاس میں حسنین ہے پاتما ہےاس گھرانے میں مشکل کوشا ہےاللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہنبی کا گھرانایہ گھرانا وراء الوراء ہےلب پہ ہے تذکیر پنجتن کےپھول مہ کے ہیں میرے چمن کےلب پہ ہے تذکیر پنجتن کےپھول مہ کے ہیں میرے چمن کےایسا ان کے کرم نے نوازااپنے قسمت پہ دل جھومتا ہےاللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہنبی کا گھرانایہ گھرانا وراء الوراء ہےلاج رکھ لو گدائے کرم کیبھر دو بھر دو میری خالی جولیلاج رکھ لو گدائے کرم کیکوئی یہ نہ کہے تیرا منگتاتیری محفل سے خالی گیا ہےاللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہنبی کا گھرانایہ گھرانا وراء الوراء ہےکعبہ عشق کا ہوں میں غازیمیں ہوں ان کی عنایت پہ راضیکعبہ عشق کا ہوں میں غازیمیری تربت پہ لکھنا نیازیپنجتن کا یہ عدنا گدا ہےاللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہنبی کا گھرانایہ گھرانا وراء الوراء ہےاس میں حسنین ہیں پاتماں ہیںاس گھرانے میں مشکل پوشاں ہیں