اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
آمنا بی بی کے گل شن میں آئی ہے تازہ بہار
آمنا بی بی کے گل شن میں آئی ہے تازہ بہار
پڑھتے ہیں صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
آج درو دیوار نبی جی
اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم
بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم
دائی حلیمؑ کی گودی میں
بن کے راؤ فرحیم نبی جی
اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
اول و آخر سب کچھ جانے دیکھے بائی دو قریب
اول و آخر سب کچھ جانے دیکھے بائی دو قریب
غیب کی خبریں دینے والا
اللہ کا وہ حبیب نبی جی
اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
ہامی دو محمود اور محمد دو جگہ کے سردار
ہامی دو محمود اور محمد دو جگہ کے سلطان
جان سے پیارا راج دولارا
رحمت کی سرکار نبی جی
اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو
عمجد کا دل مٹھی میں لے کر ہوتے ہو کیا انجان
ننے قدموں پہ سر کو رکھ کر
ہو جاؤں میں قربان نبی جی
اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو