ممہ نے بتایا ہے اللہ اکیلا ہے اس جیسا نہیں کوئی وہ سب سے نرالہ ہے
ممہ نے بتایا ہے اللہ اکیلا ہے اس جیسا نہیں کوئی وہ سب سے نرالہ ہے
ماں باپ نہیں اس کے نہ بھائی بہن کوئی اولاد نہیں اس کی نہ بیٹی رزن کوئی
ماں باپ نہیں اس کے نہ بھائی بہن کوئی اولاد نہیں اس کی نہ بیٹی رزن کوئی
مخلوق ہے سب اس کی وہ پالے والا ہے
مخلوق ہے سب اس کی وہ پالے والا ہے
اس کی وہ پالے والا ہے
اس جیسا نہیں کوئی وہ سب سے نرالہ ہے
مممہ نے بتایا ہے
اللہ اکیلا ہے
اس جیسا نہیں کوئی وہ سب سے نرالہ ہے
مممہ نے بتایا ہے
اللہ اکیلا ہے
اس جیسا نہیں کوئی
وہ سب سے نرالہ ہے
توحید کا کلمہ بھی
ہے یاد کیا میں نے
اللہ کے گھر جانا
آغاز کیا میں نے
توحید کا کلمہ بھی
ہے یاد کیا میں نے
اللہ کے گھر جانا
آغاز کیا میں نے
جنات بشر سب کو
اس نے سنبھالا ہے
جنات بشر سب کو
اس نے سنبھالا ہے
اس جیسے نہیں کوئی
وہ سب سے نرالہ ہے
مما نے بتایا ہے
اللہ اکیلا ہے
اس جیسے نہیں کوئی
وہ سب سے نرالہ ہے
مما نے بتایا ہے
اللہ اکیلا ہے
اس جیسا نہیں کوئی وہ سب سے ملالا ہے
کرتا ہے وہی پیدا کرتا ہے وہی مرتا
پھر روز قیامت میں کر دے گا وہی زندہ
کرتا ہے وہی پیدا کرتا ہے وہی مرتا
پھر روز قیامت میں کر دے گا وہی زندہ
جنت یا جہنم میں وہ ڈالنے والا ہے
اس جیسا نہیں کوئی وہ سب سے ملالا ہے
مممہ نے بتایا ہے اللہ اکیلا ہے
اس جیسا نہیں کوئی وہ سب سے ملالا ہے
مممہ نے بتایا ہے اللہ اکیلا ہے
اللہ اکیلا ہے
اس جیسا نہیں کوئی
وہ سب سے نرالہ ہے
پیغامِ خدا ہم کو
دیتے ہیں نبی اس کے
سرکار محمد ہی
سردارِ نبی سب کے
پیغامِ خدا ہم کو
دیتے ہیں نبی اس کے
سرکار محمد ہی
سردارِ نبی سب کے
روحانی اقائد بھی
کیا کوئی اجالہ ہے
اس جیسا نہیں کوئی
وہ سب سے نرالہ ہے
مممہ نے بتایا ہے
اللہ اکیلا ہے
اس جیسا نہیں کوئی
وہ سب سے نرالہ ہے
مممہ نے بتایا ہے
اللہ اکیلا ہے
اس جیسا نہیں کوئی
وہ سب سے نرالہ ہے
اس جیسا نہیں کوئی
وہ سب سے نرالہ ہے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật