علیؑ کی علفت سے قلب اپنا بھر سکا ہے نہ بھر سکے گا
زمانہ ان سے ہمیں الہدہ نہ کر سکا ہے نہ کر سکے گا
زمانہ ان سے ہمیں الہدہ نہ کر سکا ہے نہ کر سکے گا
علیؑ کی علفت سے قلب اپنا
بھر سکا ہے نہ بھر سکے گا
جہاں میں ڈنکا بجا رہی ہے صدا سلونی کیا رہی ہے
جہاں میں ڈنکا بجا رہی ہے صدا سلونی کیا رہی ہے
سیوا علیؑ کے یہ کوئی دعویٰ نہ کر سکا ہے نہ کر سکے گا
سیوا علیؑ کے یہ کوئی دعویٰ نہ کر سکا ہے نہ کر سکے گا
ولہ میں ان کی جو موت آئے
تو وہ شہادت کا رتبہ پائے
ولہ میں ان کی جو موت آئے
تو وہ شہادت کا رتبہ پائے
علیؑ کا پیرو کذا کے ہاتھوں
نہ مر سکا ہے نہ مر سکے گا
علیؑ کا پیرو کذا کے ہاتھوں
نہ مر سکا ہے نہ مر سکے گا
سہارا دیتا ہے نام ان کا
بگڑی بنانا ہے کام ان کا
سہارا دیتا ہے نام ان کا
بگڑی بنانا ہے کام ان کا
علیؑ کا شہدائی مشکلوں سے
نہ ڈر سکا ہے نہ ڈر سکے گا
علیؑ کا شہدائی مشکلوں سے
نہ ڈر سکا ہے نہ ڈر سکے گا
ہے جس کی آنکھیں و الہ سے خالی
وہ دین و دنیا میں ہے سوالی
ہے جس کی آنکھیں و الہ سے خالی
وہ دین و دنیا میں ہے سوالی
وہ معرفت سے دل اپنا روشن
نہ کر سکا ہے
وہ معرفت سے دل اپنا روشن
نہ کر سکا ہے نہ کر سکے گا
یہ ایک حقیقت ہے سب پہ روشن
علی کا دشمن نبی کا دشمن
یہ ایک حقیقت ہے سب پہ روشن
علی کا دشمن نبی کا دشمن
نہ جی سکا ہے نہ جی سکے گا
نہ مر سکا ہے نہ مر سکے گا
نہ جی سکا ہے نہ جی سکے گا
نہ مر سکا ہے نہ جی سکے گا
بھر سکا ہے نہ مر سکے گا علی کی علفت سے قلب اپنا بھر سکا ہے
نہ بھر سکے گا زمانہ ان سے ہمیں الہیدہ نہ کر سکا ہے نہ کر سکے گا