سال کا آخری مہینہ چل رہا ہے جانے ان جانے میں کوئی غلطی یا کسی کی دل ازاری ہوئی ہو تو ماف کر دینا یارو کیا بتا یہ دسمبر کس کا آخری دسمبر ہوسال کا آخری مہینہ چل رہا ہے جانے ان جانے میں کوئی غلطی یا کسی کی دل ازاری ہوئی ہو تو ماف کر دینا یارو کیا بتا یہ دسمبر کس کا آخری دسمبر ہوزندگی بھر یاد رہے گئے دوہزار چوبیساس سال میں نے سب کو بدلتے دیکھا ہےیار بھی پیار بھی اور رشتے دار بھیبابا تو پیار سے گھڑیا کہتے ہیں مرشدبیٹیاں سچ میں کھلونا تھوڑی ہوتی ہیںفون پڑے پڑے حراب نہ ہو جےاس وجہ سے پورا دن فون یوز کرتا ہوںآپ سمجھیں گے میں لائک مانگنے آیا ہوںمیں لائک مانگنے نہیں آیالیکن مجبوری ہےجس طرح ہم ماضی میں لائک اور فالو بائک ملتے رہے ہیںبلکل اسی طرح اب کی بار بھی ہماری مدد کی جائےدونتے رہ جاؤ گے ہمیں ان مٹی کے ڈیروں میںہم وقت کی طرح تیرے ہاتھ سے نکل جائیں گےکچھ لوگ میری ویڈیو کو ایسے اگنور کرتے ہیںجیسے ان کا بریک اپ میں نے کروایا ہواللہ کر ایک وارے مروسردیاں آگئی ہیںآپ بڑے مزے سے مونپھلی میں بیٹھ کر رضا ہی کھائیں گےامی نے خالہ کو زبان دیوئی ہےابو نے ففو کا زبان دیوئی ہےاور میں نے خود تین چار جگہ زبان دیوئی ہےاب میں کیا کھوڑا ہوںسال پورا ہونے بالا ہےکچھ گلتی ہو گئی ہو تو آ کے معافی مانگ لیناکیوں کہ گلتی آپ کی ہوگیہاںاور بچپن سے لے کر اب تک سب کویا ہےایک تو بھی نہیں ملاتو شکایت کیسیدیکھنا ہے تو پیار سے دیکھوغصے سے تو میرے رشتہ دار بھی دیکھتے ہیںاخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہےگل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹااولی عورت اور غریب مرداکثر ٹھکرائے جاتے ہیںاگر کسی لڑکی سے جان چڑھوانی ہے تواسے دین کی باتیں بتانا شروع کر دوجھوٹا کھانے سے محبت بڑھتی ہےیہ کہہ کر وہ میرے سارے ساموسے کھا گئیاور ہم تنہائی تب محسوس کرتے ہیںجب ہمارے پاس پیسے ختم ہو جاتے ہیںہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے ایک فلٹر کا ہاتھ ہوتا ہےسردیاں آ گئی ہیںاب جیکٹیں پینا کریں گےاور مہینے بعد نہایا کریں گےچھے دن نیٹ بند رہاگھر والوں سے بہت باتیں کیماشاءاللہ کافی اچھے لوگ ہیں