چلتے چلتے رک جائے
دل یہ سنبھل نہ پائے
ہو جاتا ہے کچھ ایسے کبھی
چلتے چلتے رک جائے
دل یہ سنبھل نہ پائے
ہو جاتا ہے کچھ ایسے کبھی
نہ پھر یہ دیکھے کچھ اور یہ نہ جانے دیوانی
بولو دل کی بات کچھ بولو ہم ہے ساتھ کچھ بولو میرے یار کچھ بولو
گھڑ کے جو دل یہ تیرا اپنوں کا ہو لے آجا رے آجا رے
دل کی تو سن لے یاراں تجھ سے یہ بولے آجا رے آجا رے
آجا رے آجا آجا رے آجا آجا رے آجا رے آجا رے
ہم راہی ہم دم چلے ہیں راہیں انجان ہیں
جی بھر کے اب جی لے ہم بس یہ ارمان ہیں
ڈگ مگ ڈگ مگ جھوم جائیں ہم جگ سارا بھول
جائیں جب مل جائیں دیوانے ہم یہاں بولو
دل کی بات کچھ بولو ہم ہے ساتھ کچھ بولو میرے یار کچھ بولو
گھڑ کے جو دل یہ تیرا اپنوں کا ہو لے آجا رے آجا رے آجا رے
دل کی تو سن لے یاراں تجھ سے یہ بولے آجا رے آجا رے آجا رے
گھڑ کے جو دل یہ تیرا اپنوں کا ہو لے آجا رے آجا رے آجا رے آجا رے
دل کی تو سن لے یاراں تجھ سے یہ بولے آجا رے آجا رے آجا رے آجا رے آجا
رے آجا رے