اے مولا علیؑ شہر خدا
میری کشتی پار لگا دینا
اے مولا علیؑ شہر خدا
میری کشتی پار لگا دینا
اے مولا علیؑ شہر خدا
میری کشتی پار لگا دینا
تم نے سنی فریاد سبھی کی
تم نے مدد کی بندوں کی
اب میری بھی سن لو بہرِ خدا
مولا
اب میری بھی سن لو بہرِ خدا
میری کشتی پار لگا دینا
تم نے در خیبر کو کھاڑا
دین کا جھنڈا گاڑ دیا
اسلام کو روشن تم نے کیا
مولا
اسلام کو روشن تم نے کیا
میری کشتی پار لگا دینا
پیدا ہوئے اللہ کے گھر میں
پائیں شہادت مسجد میں
کیا شان تمہاری شہرِ خدا
مولا
کیا شان تمہاری شہرِ خدا
میری کشتی پار لگا دینا
حق نے تمہیں تلوار عطا کی
دختر دی پیغمبر نے
ہے تم پہ پیدا محبوبِ خدا
مولا
ہے تم پہ پیدا محبوبِ خدا
میری کشتی پار لگا دینا
جان بڑی مشکل میں پڑی ہے
آو مدد کو شہرِ خدا
کہتے ہیں تمہیں سب مشکل کشا
میری کشتی پار لگا دینا
ولیوں کے سردار تمہیں ہو
دین نبی کے ہامیں ہو
اللہ کے پیارے شہرِ خدا
میری کشتی پار لگا دینا
چنگل پہاڑ
کہتے ہیں نادے علیؑ علیؑ
مشکل نادے علیؑ علیؑ
ہے تم مشکل کشا