اے دل مجھے بتا دے تُو کس پہ آ گیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہےاے دل مجھے بتا دے تُو کس پہ آ گیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہےمستی بھرا ترانا کیوں رات گا رہی ہے آنکھوں میں نیند آ کر کیوں دور جا رہی ہےمستی بھرا ترانا کیوں رات گا رہی ہے آنکھوں میں نیند آ کر کیوں دور جا رہی ہےدل میں کوئی ستمگر ارمان جگا گیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہےاے دل مجھے بتا دے تُو کس پہ آ گیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہےبیتاب ہو رہا ہے یہ دل مچل مچل کے شاید یہ رات بیتے کروت بدل بدل کےاے دل ذرا سنبھل جا شاید وہ آ گیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہےاے دل مجھے بتا دے تُو کس پہ آ گیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہےبھیگی ہوئی ہوایں موسم بھی ہے گلابی کیا چاند کیا ستارے ہر چیز ہے شرابیبھیگی ہوئی ہوایں موسم بھی ہے گلابی کیا چاند کیا ستارے ہر چیز ہے شرابیدیرے سے ایک نغمہ کوئی سنا گیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہےاے دل مجھے بتا دے تُو کس پہ آ گیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہےاے دل مجھے بتا دے تُو کس پہ آ کیا ہے وہ کون ہے جو آ کر خوابوں پہ چھا گیا ہے