یہ حکم ہے آقا کا نہ تلوار اٹھانا
ورنہ میری ضربوں سے لرزتا یہ زمانہ
یہ فوج جفاکار یہ ظالم کا ٹھکانا
ایک نیزے سے نقشہ ہی بدل جائے گا سارا
دریا ہے ہمارا
آقا کی دعاوں کا کرم ساتھ ہے میرے
دیکھو بنی حاشم کا حشم ساتھ ہے میرے
رتبہ ہے لمدار علم ساتھ ہے میرے
لہرا کے پھرہرا بھی یہ کرتا ہے اشارہ
دریا ہے ہمارا
یہ حکم ہے آقا کا نہ تلوار اٹھانا
ورنہ میری ضربوں سے لرزتا یہ زمانہ
یہ فوج جفاکار
یہ ظالم کا ٹھکانا
ایک نیزے سے نقشہ ہی بدل جائے گا سارا
دریا ہے ہمارا
آقا کی دعاوں کا کرم ساتھ ہے میرے
دیکھو بنی حاشم کا حشم ساتھ ہے میرے
رتبہ ہے لمدار علم ساتھ ہے میرے
لہرا کے پھرہرا بھی یہ کرتا ہے اشارہ
دریا ہے ہمارا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật