اج کی رات ہے خوبصورت حسین
چاند بھی ہے جوان تم ہو سنگ بھی
اس طرح دھتور
آج مون نہ مور اب تو آجا
اس
رات کو ترسا تھا کتنا من
اب آئی ہے تو آجا کر لے ملے
دوری مٹانے
کلے سے لگا لے آ ابھی جا میرے پاس اب تو آجا
اج کی رات ہے خوبصورت حسین
چاند بھی ہے جوان تم ہو سنگ بھی
اس طرح دھتور
آج مون نہ مور اب تو آجا اب تو آجا
میٹھی میٹھی سی ہے
پیار کی یہ چوبھن
لگتی ہے تو لگنے دے یہ اگن
تو
ہے سجنی میری میں ہوں تیرا سجن
لبو کو ملا لے گل سے لگا لے بہکے بہکے ہیں یہ جذبان
اب تو آجا
اب تو آجا اب تو آجا
اج کی رات ہے
خوبصورت حسین
چاند بھی ہے جوان تم ہو سنگ بھی
اس طرح دھتور
آج مون نہ مور
اب تو آجا اب تو آجا