آمدِ سرکارؑ ہے مرحبا یا مصطفیٰؑ
قرآن کی آیات خدا کھوڑ رہا تھا
امت کو وہ آقا کے لیے دور رہا تھا
کنکر بھلا دیتے نہیں آقا کی قواہی
سرکار کے لہجے میں خدا بول رہا تھا
خود کو سواریں گے گھر کو سجا لیں گے
آئیں گے سرکار جب عید منا لیں گے
غم نہ کرو غم زدو آئیں گے سرکار بھی
گرتے دیوانوں کو آقا سنبھالیں گے
آئیں گے سرکار جب عید منا لیں گے
رب فرشتے انبیاء بھیجتے ہیں سب درود
ہار درودوں کے ہم بھی بنا لیں گے
آئیں گے سرکار جب عید منا لیں گے
ہوگی شفا ان کو میرا یہ ایمان ہے
خاک در مصطفی جو بھی اٹھا لیں گے
آئیں گے سرکار جب عید منا لیں گے
جس گھڑی ہو تذکرہ سید عبرار کا
نات شہ مصطفی اللہ پہ سجا لیں گے
آئیں گے سرکار جب عید منا لیں گے
عید ملا دن نبی جھوم جھوم جھوم کر
عید ملا دن نبی جھوم جھوم جھوم کر
تم بھی منا لینا ہم بھی منا لیں گے
آئیں گے سرکار جب عید منا لیں گے
راشد آزم کو گر جان بھی دینی پڑے
مصطفی کے نام پر سر کو کٹا لیں گے
آئیں گے سرکار جب عید منا لیں گے
خود کو سواریں گے گھر کو سجا لیں گے
آئیں گے سرکار جب عید منا لیں گے