چیت صدی پونم کا دن موقع ہے منگل وار کا
چیت صدی پونم کا دن موقع ہے منگل وار کا
آیا جنم دن دیکھو بھگتوں مانجنی کے لال کا
چیت صدی پونم کا دن موقع ہے منگل وار کا
آیا جنم دن دیکھو بھگتوں مانجنی کے لال کا
ماتا انجنا پتا پون ہے ویدو نے بتلایا ہے
کوئی کہے انجنا ست کوئی کہے پون پتر آیا ہے
چھوم اٹھے سب نر ناری موقع ہے منگل گان کا
آیا جنم دن دیکھو بھگتوں مانجنی کے لال کا
بھیٹ میں تم کو کیا دے سکتا میں تو ایک بکھاری ہوں
تم سے ہی تو مانگ کے کھاتا تیرے در کا پجاری ہوں
جیون بھر نہ بھولوں میں احسان ویر حنوان کا
آیا جنم دن دیکھو بھگتوں مانجنی کے لال کا
ننے سے
بالک نے دیکھو سورج مک میں دبایا ہے
دیو سبی ہی بنتی کرتے جگہ اندھیارا چھایا ہے
دسوں دشاں میں چرچا ان کی بالک ہے یہ کمال کا
آیا جنم دن دیکھو بھگتوں مانجنی کے لال کا
چیت صبح پونم کا دن موقع ہے منگلوار کا
آیا جنم دن دیکھو بھگتوں مانجنی کے لال کا
سینی جو بکت حرمت کا ہوتا ہے
رام کی بھگتی کام ہے جن کا نام نہیں آرام کا
آیا جنم دن دیکھو بھگتوں مانجنی کے لال کا
چیت صبح پونم کا دن موقع ہے
منگلوار کا
آیا جنم دن دیکھو بھگتوں مانجنی کے لال کا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật