آنکھیں تم پہ آکے رکھی
شہرہ دیکھا نہیں ہے ایسا کہیں
دل کو ہونے لگا یہ کی
نہ جانے کیوں
آنکھیں تم پہ ہی رکھ گئی
دیکھا کبھی کوئی نہ ایسا سی دلی میری نظر ملی تو ہوا یوں
دل ہونے لگا بے کابو کہنا ہے جو کیسے کہو
تھا بس تیرا انتظار
دیکھوں تجھے بار بار
کیا یہی ہوتا ہے پیار
ہاں یہی ہوتا ہے پیار
کیسے تم میری بن گئی
اب تک نہ ہو سکا ہے دل کو یقین
پھر وہ دن یاد ہے آج بھی
جب ملی تُو
دل ہونے لگی گفتگو
دل ہونے لگا بے کابو
کہنا ہے جو کیسے کہو
تا بس تیرا انتظار دیکھوں تجھے بار بار
کیا یہی ہوتا ہے پیار
ہاں یہی ہوتا ہے پیار
تا بس تیرا انتظار
دیکھوں تجھے بار بار
کیا یہی ہوتا ہے پیار
ہاں یہی ہوتا ہے پیار
آنکھیں تُو پہ آنکھیں رکھی
چہرہ دیکھا نہیں ہے ایسا کہیں
دل کو ہونے لگا یقین
نہ جانے کیوں