Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
آج جانے کی زد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
آج
جانے کی زد نہ کرو
ہائے مر جائیں گے ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی زد نہ کرو
تم ہی سوچو ذرا کیوں نہ روکے تمہیں جان جاتی ہے جب
اٹھ کے جاتے ہو تم
تم کو اپنی قسم
جان جان
بات اتنی میری مان لو
لو آج جانے کی زد
نہ کرو
وقت کی قید میں
زندگی ہے مگر
چند کھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
مگر چند کھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
ان کو کھو کر میری جان جان امر بھر نہ
ترست رہو
زد
نہ کرو