آئی پھر یاد مدینے کی رولانے کے لیے
آئی پھر یاد مدینے کی رولانے کے لیے
آئی پھر یاد مدینے کی رولانے کے لیے
دل تڑپوٹھا ہے دربار میں جانے کے لیے
دل تڑپوٹھا ہے دربار میں جانے کے لیے
یہ تو بس ان کا کرم ہے
کہ وہ سن لیتے ہیں
تو بس ان کا کرم ہے کہ وہ سن لیتے ہیں
ورنہ یہ لب کہاں فریاد سنانے کے لیے
ورنہ یہ لب کہاں فریاد سنانے کے لیے