آ گیا حج کا مہینہ آ گیا
آ گیا حج کا مہینہ آ گیا
آ گیا حج کا مہینہ آ گیا
آ گیا حج کا مہینہ آ گیا
لو کنارے پر سفینہ آ گیا
لو کنارے پر سفینہ آ گیا
لو کنارے پر سفینہ آ گیا
کعبے پر نظریں پڑی دل تھم گیا
کعبے پر نظریں پڑی دل تھم گیا
جیسے مندری میں نگی
نگی نہ آ گیا
جیسے مندری میں نگی
نگی نہ آ گیا
جیسے مندری میں نگی
نگی نہ آ گیا
کر لیا دیدار اپنے رب کا
کر لیا دیدار اپنے رب کا
کر لیا دیدار اپنے رب کا
زندگی کو آج جینا آ گیا
زندگی کو آج جینا آ گیا
زندگی کو آج جینا آ گیا
زندگی کو آج جینا آ گیا
اور تیرے در کے بعد کچھ دکھتا نہیں
تیرے در کے بعد کچھ دکھتا نہیں
تیرے در پہ پھر نہ بھی نہ آ گیا
تیرے در پہ پھر نہ بھی نہ آ گیا
تیرے در پہ پھر نہ بھی نہ آ گیا
ان کے در پہنچے تو سب کہنے لگے
ان کے در پہنچے
ان کے در پہنچے
تو سب کہنے لگے
ہا جیو دیکھو مدینہ آ گیا
ہا جیو دیکھو مدینہ آ گیا
ہا جیو دیکھو مدینہ آ گیا
اور تیرے در پہ پہ پہنچے
تیرے صادق سب گناہ دھلتے گئے
تیرے صادق سب گناہ دھلتے گئے
تیرے صادق سب گناہ دھلتے گئے
کعبے کے سنگ جب یہ سینہ آ گیا
کعبے کے سنگ جب یہ سینہ آ گیا
آ گیا حج کا مہینہ آ گیا
لو کنارے پر
سفینہ آ گیا
آ گیا حج کا مہینہ آ گیا